Geo Tv Release Promo of Ramazan Transmission 2013 with Aamir Liaquat Husain Watch Online Video
Geo Tv Release Promo of Ramazan Transmission 2013 with Aamir Liaquat Husain Watch Online Video
Offical Trailer
Offical Trailer
الفت کا محبت کا شبستان ہے رمضان
اور امن کا پیغام ہے، امان ہے رمضان
پھر کشتیِ رمضان کی ساحل پر کھڑی ہے
اور ہم گناہ گاروں کی راہ دیکھ رہی ہے
اس میں ہے محبت بھی، عبادت بھی، صبر بھی
اور ہے اسی میں کھوئی ہوئی شبِ قدر بھی
ہے کار بھی، عمرہ بھی ہے اور ڈھیر سارا کیش
دنیا کو بدل دیتا ہے یہ زیر زبر پیش
بچہ ہو یا بوڑھا ہو، دادی ہو یا نانی
ہر اک کا پسندیدہ ہے یہ لوحِ قرآنی
اللہ کی چاہت بھی ہے، عشق کے رنگ بھی
خالق کا تذکرہ ہے، پرندوں کے سنگ بھی
نیکی کی ہے ترغیب بھی، اور ساتھ عہد بھی
رونق عشائیہ کی ہے، آغاز سحر بھی
علماء سجا رہے ہیں وہی علم کی محفل
عشاق بے قرار ہیں پھر جیتنے کو دل
ہے امن کی منظر کشی، روزہ کشائی بھی
اور پالنے کے ساتھ درس بھلائی بھی
لو پھر سے بس رہا ہے وہی شہر معاصات
ہونگے تمام روز آپ میرے ساتھ
افظار ہوگی اس سے کردے جو آنکھیں نم
عجوہ میرے نبی کی پسند اور ہے زم زم
رمضاں کے پہلے روزے سے اور چاند رات تک
اللہ نے جو عمر دی، ساری حیات تک
میں منتظر ہوں آ پ کا، کیا آپ آئیں گے؟
ہم مل کر اس مہینے میں رب کو منائیں گے
سلام ہے، مہمان ہے، ایمان ہے رمضان
پیغام ہے، رمضان ہے، پہچان ہے رمضان
الفت کا محبت کا شبستان ہے رمضان
اور امن کا پیغام ہے، امان ہے رمضان
-->
0 comments: